the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
واشنگٹن امریکہ کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ صدر براک اوباما اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو اسلامی اسٹیٹ (آئی ایس) کا شریک بانی قرار دینے کے اپنے بیان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں ۔
اس درمیان ایک نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ محترمہ



کلنٹن کے خلاف آٹھ نومبر کو ہونے والے عام انتخابات میں مسٹر ٹرمپ تین اہم ریاستوں میں اپنی بنیاد کھوتے جا رہے ہیں۔

وال ا سٹریٹ جرنل اور این بی سی کے آج جاری سروے کے مطابق ان فیصلہ کن ریاستوں میں مسٹر ٹرمپ کی حمایت گھٹتی جارہی ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.